Friday, December 27, 2024
ہومSportsچیمپئنز ون ڈے کپ، وقار یونس لائنز کے مینٹور مقرر

چیمپئنز ون ڈے کپ، وقار یونس لائنز کے مینٹور مقرر


سابق فاسٹ بولر وقار یونس—فائل فوٹو

چیمپئنز ون ڈے کپ میں سابق فاسٹ بولر وقار یونس لائنز کے مینٹور مقرر ہو گئے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا ہے کہ یہ ایک موقع ہے سب مینٹور کے مسائل حل کیے جائیں، یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے تاکہ ڈومیسٹک کرکٹ کے مسائل حل ہوسکیں۔

وقار یونس کا کہنا ہے کہ کوشش پوری کی جائے گی کہ مسائل حل ہوں، کرکٹ کا معیار اوپر کی سطح پر گرا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوپر کی سطح پر آنے والے کھلاڑیوں میں کمی نظر آتی ہے، ہمیں اس کمی کو پورا کرنا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایڈوائزری کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وضاحت کر چکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں