Monday, December 23, 2024
ہومSportsچیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر 2 بارش کی نذر مارخورز فائنل میں...

چیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر 2 بارش کی نذر مارخورز فائنل میں پہنچ گئی



(24 نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ایلیمنیٹر 2 کا مقابلہ مارخورز اور لائنز کے درمیان ہونا تھا، تاہم مسلسل بارش کے سبب میچ نہ ہو سکا، مارخورز نے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کی بنیاد پر فائنل میں جگہ بنائی۔

یہ بھی پڑھیں: کانپور ٹیسٹ میں بھارتی مداحوں کا بنگلہ دیشی فین پر تشدد ،ہسپتال منتقل

واضح رہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل 29 ستمبر کو مارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں