Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsچیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی


فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔

چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پی سی بی اور آئی سی سی نے تیار کیا۔

 آئی سی سی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فروری 2025 میں پاکستان میں شیڈول ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مجوزہ شیڈول پہلے ہی بھیج چکا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں