Saturday, January 4, 2025
ہومSportsچیمپئنز ٹرافی 2025 ؛کیا بھارتی ٹیم کھیلنے پاکستان آئیگی؟پاک بھارت کرکٹ حکام...

چیمپئنز ٹرافی 2025 ؛کیا بھارتی ٹیم کھیلنے پاکستان آئیگی؟پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی



(24نیوز)چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات ہوئی ہے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے  بات ہوئی،بھارتی حکام کا کہنا ہے  ملکی حکومت اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ پاکستان آنا ہے کہ نہیں ، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی ،سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن پر بہت خرچہ کیا جارہا ہے ،قذافی سٹیڈیم لاہور میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ،اس کے علاوہ کراچی اور راولپنڈی میں بھی سٹیڈیمز کی تزئین و آرائش ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو بجٹ میں خوشخبری سنا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں