Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsچیمپئن بنتے ہی پلیئر آف دی میچ ویراٹ کوہلی نے کیا ریٹائرمنٹ...

چیمپئن بنتے ہی پلیئر آف دی میچ ویراٹ کوہلی نے کیا ریٹائرمنٹ کا اعلان، کہا’ یہ میرا آخری ٹی ٹوئنٹی ہے‘


ویراٹ کوہلی ٹی ٹوینٹی عالمی  کپ 2024 کے فائنل سے قبل 7 اننگز میں صرف 75 رنز بنا پائے تھے۔ لیکن انہیں اس طرح بڑے میچ کا کھلاڑی نہیں کہا جاتا۔ کوہلی نے عالمی  کپ کے آخری میچ میں اور اپنے کیرئیر کے آخری میچ میں بھی 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کے لیے انہیں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں