ہوم Sports ڈائریکٹر پی ایس ایل صہیب شیخ مستعفی

ڈائریکٹر پی ایس ایل صہیب شیخ مستعفی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی  ہوگئے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

خیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل دوسری مرتبہ پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version