Monday, December 23, 2024
ہومSportsڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب کی میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس سے ملاقات...

ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب کی میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس سے ملاقات کامیابی پر مبارکباد



(24 نیوز) ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب پرویز اقبال نے ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپیئن شپ میں میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس سے ملاقات کی اور سُرخرو ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

قازقستان میں ہونے والی 11ویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپیئن شپ 2024 میں ایک گولڈ ، 3 سلور اور 2 براؤنز میڈلز جیتنے والی 3 رکنی قومی ٹیم  سے آج ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب پرویز اقبال نے ملاقات کی، ڈی جی پنجاب سپورٹس بورڈ نے بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر 3 رکنی قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں

ملاقات میں کیپٹن محمد عثمان،  محمد نوید، مریم عقیل شاہ نےکوچ عقیل جاوید بٹ انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر صدر پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ فیڈریشن بھی موجود تھے، اعجاز گل ، وقاص ظفر،مںظور شاہین اور تمام لوگوں نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں