Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsکراچی میں پی ایس ایل کا پہلا میچ، شائقین کرکٹ کی عدم...

کراچی میں پی ایس ایل کا پہلا میچ، شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی



کراچی میں آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے تاہم اسٹیڈیم میں شائقین کی عدم دلچسپی نظر آرہی ہے۔ 

پی ایس ایل 9 کا کراچی میں آج پہلا میچ ہوم ٹیم کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ 

میچ کے آغاز سے قبل ہونے والی ٹاس کے وقت بھی اسٹیڈیم میں ایک تالی نہ بجی۔ 

میچ کے آغاز میں 32 پزار گنجائش والے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں ایک سے ڈیرھ ہزار شائقین ہی موجود تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں