Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsکراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جا رہے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا اورپہلے باؤلنگ کا فیصلہ کر لیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے رواں سیزن 4 میں سے ایک میچ میں فتح حاصل کی ہے جبکہ کراچی کنگز نے 3 میچوں میں سے 2 میں فاتح قرار پائی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں