Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsکپتان کی تبدیلی پر بالآخر مصباح الحق کا ردعمل بھی آگیا

کپتان کی تبدیلی پر بالآخر مصباح الحق کا ردعمل بھی آگیا



لاہور (ویب ڈیسک) سابق کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بدلنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

آج نیوز کے مطابق  پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کہا کہ کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں سمیٹیں۔ مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ کوچ غیرملکی ہوں یا مقامی مقصد صرف پاکستان کی فتوحات ہوناچاہیے، غیر ملکی کوچز کے ساتھ ملکی کوچز لگانا مفید ثابت ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں