Monday, December 23, 2024
ہومSportsگرینڈ سلیم ٹینس آسٹریلین اوپن میں 8 مائیں مدمقابل

گرینڈ سلیم ٹینس آسٹریلین اوپن میں 8 مائیں مدمقابل


گرینڈ سلِم ٹینس آسٹریلین اوپن میں 8 مائیں مدمقابل ہیں۔

سابق آسٹریلین اوپن چیمپیئن کیرولین وزنیاکی، وکٹوریا ازارینکا، تین بار کی گرینڈ سلِم چیمپئن انجلیک کربر، جاپان کی ناؤمی اوساکا بھی ایونٹ میں شامل ہیں۔

سابق عالمی نمبر تین ایلینا سوئٹلانا، ٹیٹانا ماریہ، بیلجئیم کی یانینا وکمئیر اور ڈبلز پلئیر ٹیلر ٹاؤن بھی ایونٹ میں شریک ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں