Saturday, January 4, 2025
ہومSportsگوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار



نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان کوچنگ کے حوالے ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔گھمبیر اور بھارتی بورڈ نے کوچنگ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی بورڈ ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مئی تھی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ راہول ڈریوڈ کی آخری اسائنمنٹ ہے، بھارتی بورڈ غیر ملکی نہیں ملکی ہیڈ کوچ کے حق میں ہے۔گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے حال ہی میں آئی پی ایل میں کامیابی حاصل کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں