پاکستان کے سابق اولمپئن سمیع اللہ نے جیولین تھرو میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے حکومت جو وعدے کر رہی ہے پورے کرے گی اور ارشد ندیم آئندہ اولمپکس میں بھی ملک کا نام روشن کریں گے۔