Saturday, January 4, 2025
ہومSportsگوگل نے ڈوڈل تبدیل کرکے اولمپکس کے رنگ میں رنگ دیا

گوگل نے ڈوڈل تبدیل کرکے اولمپکس کے رنگ میں رنگ دیا


 

تصویر سوشل میڈیا۔

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا، دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل بھی اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔

پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے، لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی نظر آرہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے پیرس اولمپکس کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں