Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsہانگ کانگ سُپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا

ہانگ کانگ سُپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا


— فائل فوٹو

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔

پاکستان نے 120 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کیا اور اس فتح کے ساتھ پاکستان نے ہانگ کانگ سُپر سکسز کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

اس سے قبل ہانگ کانگ سُپر 6 میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے میچ میں یو اے ای کو 13 رنز سے ہرایا تھا۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 128 رنز بنائے تھے، آصف علی 14 گیندوں پر 50 اور اخلاق 15 گیندوں پر 52 رنز بنا کر ریٹائر ہوئے تھے۔

بعد ازاں یو اے ای کی ٹیم 6 اوورز میں 5 وکٹ پر 115 رنز بنا سکی۔

پاکستان کے آصف علی اور عامر یامین نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں