Monday, January 6, 2025
ہومSportsہانگ کانگ سُپر سکسز: یو اے ای نے بھارت کو شکست دیکر...

ہانگ کانگ سُپر سکسز: یو اے ای نے بھارت کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا


اسکرین گرین سوشل میڈیا

ہانگ کانگ سُپر سکسز میں متحدہ عرب امارات نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

 متحدہ عرب امارات نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے میں 1 رن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ 

ہانگ کانگ سُپر 6 میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے تھے اور بھارت کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 129 رنز بنا سکی اور یوں 1 رن سے ہار کر ایونٹ سے باہر ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے بھی ہانگ کانگ سپر سکسز میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا تھا۔

پاکستان نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 120 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کیا تھا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں