Sunday, January 5, 2025
ہومSportsیورو کپ فٹبال کونسی کونسی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچی ؟ جانیے

یورو کپ فٹبال کونسی کونسی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچی ؟ جانیے



برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورو کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق جمعے کے کوارٹر فائنل میں جرمنی کا مقابلہ سپین سے ہوگا، جرمنی میں جاری ایونٹ میں نیدرلینڈز رومانیہ کو جبکہ ترکیہ آسٹریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونٹ کا دوسرا کوارٹر فائنل ہفتے کو پرتگال اور فرانس کے درمیان ہوگا۔ جبکہ اسی روز تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ اور سوئٹزرلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔اتوار کو چوتھا کوارٹر فائنل نیدرلینڈ اور ترکیے کے درمیان کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں