Saturday, December 28, 2024
ہومSportsآسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابیکپتان محمد رضوان کا بیان...

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابیکپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا



پرتھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا۔

محمد رضوان کاکہناتھا کہ ٹیم کی جیت پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں،ہمارے بولرز نے کمال کارکردگی کامظاہرہ کیا، جیت کا کریڈٹ بولرز کو جاتا ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا مزید کہناتھا کہ آسٹریلیا کیخلاف آسٹریلیا میں کھیلنا اور جیتنا آسان نہیں،صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے اچھا آغاز کیا، ان کاکہناتھا کہ کچھ عرصہ سے پاکستانی ٹیم اچھے سے پرفارم نہیں کر پائی، میرے لئے جیت کے لمحات خاص ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں