Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی کھلاڑیوں کی مبارکباد

ارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی کھلاڑیوں کی مبارکباد



(24 نیوز )سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور روی شاستری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جبکہ روی شاستری کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کی اولمپکس فائنل میں دو بار 90 میٹر سے زائد کی تھرو غیرمعمولی اور شاندار تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں