Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsافغانستان کرکٹ بورڈ نےٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان...

افغانستان کرکٹ بورڈ نےٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا



دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کے سکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زردان، عظمت اللہ عمر زئی ، نجیب اللہ زردان، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نیب، کریم جنت، راشد خان کپتان، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نور احمد ، نوین الحق، فضل الحق فاروقی ، فرید احمد ملک شامل ہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ نے صادق، حضرت اللہ زازئی اور سلیم صافی کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے ۔یاد رہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا جس میں پہلی مرتبہ 20 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں