Tuesday, January 7, 2025
ہومSports انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 100 رنز مکمل ایک کھلاڑی آؤٹ

 انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 100 رنز مکمل ایک کھلاڑی آؤٹ



(24 نیوز) پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے 100 رنز بنا لیے جبکہ قومی ٹیم کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔

ملتان جاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اوپنر صائم ایوب 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کپتان شان مسعود اور اوپنر عبداللہ شفیق نصف سنچریاں بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں