Thursday, December 26, 2024
ہومSportsدوسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ



(24 نیوز) ملتان میں کھیلےجانیوالے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ ہم ٹاس جیتیں جو پوری ہوئی کوشش کریں گے کہ بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلی اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کرکے انگلش ٹیم پر پریشر ڈالیں ۔

انگلش کپتان نے کہا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ۔

یاد رہے کہ ملتان میں دوسرا ٹیسٹ اسی وکٹ پر  کھیلا جا رہا ہے جس پر پہلا میچ کھیلا گیا تھا ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں