Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsرانا نوید الحسن ہمسایہ ملک کی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

رانا نوید الحسن ہمسایہ ملک کی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر



(24نیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر  فاسٹ بولر  رانا نوید الحسن کو  افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ  مقرر کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ  افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پرجوش ہوں ۔ افغانستان انڈر 19 ٹیم کو  بطور بولنگ کو  جوائن کیا ہے۔ 
خیال رہےکہ افغانستان انڈر 19 ٹیم یو اے ای میں سہہ فریقی سیریز میں شرکت کرےگی۔سہہ فریقی سیریز پاکستان افغانستان اور  یو اے ای کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی۔رانا نوید الحسن افغانستان کے نیشنل ہائی پرفارمنس بولنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کے دل جیت لئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں