Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsشعیب اختر سے ننھے ولاگر شیراز کی ملاقات

شعیب اختر سے ننھے ولاگر شیراز کی ملاقات



سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے  ننھے ولاگر اور یوٹیوبر شیراز خان نے ملاقات کی ہے۔

شیراز خان سے ملاقات کی تصاویر شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر  شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں شعیب اختر نے لکھا کہ دیکھو کون آیا ہے ملنے؟

ننھے ولاگر شیراز خان شعیب اختر سے ملاقات کے وقت گلگت بلتستان کے روایتی لباس اور ٹوپی پہنے نظر آرہے ہیں۔

شیراز خان کی شعیب اختر کے ساتھ ملاقات کی تصاویر  کو صارفین بھی خوب پسند کررہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں