Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsفرانس کو شکست دے کر یورو کپ کے فائنل میں پہنچا اسپین،...

فرانس کو شکست دے کر یورو کپ کے فائنل میں پہنچا اسپین، 16 سالہ لامین یمل نے قائم کیا ریکارڈ


میچ کے ایک ایک سے برابر ہونے کے بعد اسپین نے فرانس کے خلاف دوبارہ اٹیک کیا اور میچ کے 25 ویں منٹ میں ڈینیئل اولمو نے شاندار گول کرکے ٹیم کو برتری دلادی جو میچ کے مقررہ وقت تک برقرار رہی۔

یوں اسپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر یورو کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کے بعد ہوگا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں