Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsقومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر الزامات لگانے والے یوٹیوبرز کی شامت...

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر الزامات لگانے والے یوٹیوبرز کی شامت آ گئی



لاہور (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کی ناقص کارکردگی پرالزامات لگانے والے ٹیوبرزکےخلاف ایکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پی سی بی کا چند روزمیں ایک درجن سےزائد یو ٹیوبرزکےخلاف لیگل ایکشن لینے کا امکان ہے۔یوٹیوبرزنے بھارت اورامریکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم پرمیچ فکسنگ کےالزامات عائد کئے تھے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یو ٹیوبرز کے مبینہ الزامات کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا ہے اور اب یوٹیوبرز کے خلاف لیگل ایکشن کی تیاریاں ہیں ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں