Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsمشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز و فلمی ستاروں کی تقریب...

مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز و فلمی ستاروں کی تقریب میں شرکت

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ کی شادی کی پرمسرت تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ 

لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں شرکت کےلیے بابر اعظم، شان مسعود، عثمان قادر فیصل آباد سے لاہور آئے۔

مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز و فلمی ستاروں کی تقریب میں شرکت

تاہم چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک کھلاڑی تقریب میں شرکت کے بعد فیصل آباد واپس چلے گئے۔

مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز و فلمی ستاروں کی تقریب میں شرکت

پینتھرز کے مینٹور ثقلین مشتاق بھی تقریب میں شرکت کےلیے فیصل آباد سے لاہور آئے۔

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، سابق کپتان محمد حفیظ، اظہر علی، انضمام الحق نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ 

مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز و فلمی ستاروں کی تقریب میں شرکت

تقریب میں مشتاق احمد کے قریبی عزیز و اقارب بھی شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل مشتاق احمد کی بیٹی کا نکاح لاہور میں ہوا تھا۔

Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں