Sunday, January 5, 2025
ہومSportsناروے کپ میں پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل...

ناروے کپ میں پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست فائنل میں نہ پہنچ سکی



اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے کپ میں پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم فائنل تک نہ پہنچ سکی۔

آج نیوز کے مطابق سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے میں ہرا دیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں ایک ایک گول کرسکی تھیں۔

میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا جس میں قومی ٹیم کو فورڈ آئی ایل کلب سے 4-3 سے شکست ہوئی۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل تیسری پوزیشن کا میچ ناروے کے سوترا کلب سے کھیلے گی.





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں