Friday, December 27, 2024
ہومSportsنیوزی لینڈ سے چوتھے میچ میں بھی شکست، کپتان نے کیا کہا؟

نیوزی لینڈ سے چوتھے میچ میں بھی شکست، کپتان نے کیا کہا؟


شاہین شاہ آفریدی— فائل فوٹو

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ پر 18.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ یہاں پر 170 رنز فائٹنگ اسکور ہوتا۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ ہم نے میچ میں کئی مواقع ضائع کیے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم اس سیریز میں اب تک کوئی میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں (آخری) میچ اتوار کو شیڈول ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں