Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر محمد آصف وطن واپس

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر محمد آصف وطن واپس



(فاران خان )محمد آصف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پر پاکستانی چیمپئن محمد آصف کا پر جوش استقبال کیا گیا۔

محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کو اپنے نام کیا۔محمد آصف نے قطر میں سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی۔

ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر سنوکر کے کھیل کوفروغ دینے کی ضرورت ہے۔

کھلاڑی ملک کا سفیر ہوتا ہے اور ہر کوئی جی جان سے فتوحات سمیٹتے ہوئے اپنے ملک کے پرچم کو بلند دیکھنا چاہتا ہے۔ 

حکومت کو چاہئے کہ وہ کرکٹ کے علاوہ دوسرے کھیلوں کی پروموشن کیلئے کام کرے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں