Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا



(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں بھی  سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ سامنے آئی ہے،رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی نے سال 2023۔ 24 میں 66 کروڑ بھارتی ٹیکس ادا کیا ،سابق کپتان ایم ایس دھونی نے سال 2023۔24 میں 38 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا ۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سچن ٹندولکر نے 28 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس کی مد میں دیے ، سارو گنگولی نے 23 اور ہاردیک پانڈیا نے 13 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا ،بھارتی اداکاروںمیں تھالا پاتھی وجے کی ٹیکس ادا کرنے کی رقم 80 کروڑ روپے بھارتی بنی ۔

یہ بھی پڑھیں: احسن خان کا اپنے”کرش”سے متعلق بات کرنے سے انکار،صارفین کے دل جیت لیے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں