Saturday, December 28, 2024
ہومSportsٹی-20 ورلڈ کپ: پاپوا نیو گنی کی 7 وکٹوں سے شکست، افغانستان...

ٹی-20 ورلڈ کپ: پاپوا نیو گنی کی 7 وکٹوں سے شکست، افغانستان سپر 8 مرحلہ میں داخل، نیوزی لینڈ کی امیدیں ختم


خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم گروپ سی سے پہلے ہی سپر 8 میں جگہ بنا چکی ہے۔ اس کے علاوہ ہندوستان، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ بھی پلے آف میں پہنچ چکے ہیں۔ اب تک پانچ ٹیمیں سپر 8 میں پہنچ چکی ہیں اور اس میں مزید 3 ٹیموں کو رسائی حاصل کرنی ہے۔

تاروبا کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پی این جی کو 100 کے اسکور سے بھی پہلے ہی روک دیا۔ افغانستان نے 15.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف کا کامیابی کے ساتھ تعاقب کر لیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں