Saturday, January 4, 2025
ہومSportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار



آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔

دو میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 رسائی دوسری ٹیموں پر منحصر ہے۔

پاکستان کو رسائی کیلئے بقیہ دو میچ جیتنا اور امریکا کا دونوں میچ ہارنا لازمی ہیں۔

پاکستان کو اگلے دو میچز کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف کھیلنا ہیں جبکہ امریکا کو انڈیا اور آئرلینڈ سے مقابلہ کرنا ہے۔

امریکا اگر ایک میچ اور جیت گیا تو وہ سپر 8 کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔

امریکا کے خلاف آئرلینڈ اور انڈیا کی فتح کی صورت میں پاکستان آئرلینڈ میچ ناک آؤٹ ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں