Wednesday, January 8, 2025
ہومSportsٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے114 رنز...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے114 رنز ہدف دے دیا



(24نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 114 رنز کا ہدف دے دیا۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے زیر اہتمام ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے اور آج گروپ ڈی کی ٹیموں ساؤتھ افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان ایونٹ کا 21 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں نیویارک میں مدمقابل ہیں جہاں پرویٹز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورزمیں 114 رنز کا ہدف دے دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول آئی سی سی کو ارسال، میچز کہاں کہاں ہوں گے؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں