Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم...

ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کراچی  پہنچ گئی



(محمدحماد)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد اسلام آباد سے کراچی  پہنچ گئی۔

 بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم آج کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں قیام کرے گی اورکل   کراچی سے براستہ دبئی ڈھاکہ کے لیے روانہ ہوگی۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کوکراچی پہنچنے پر مکمل سکیورٹی فراہم کی گئی اورایئرپورٹ سے سخت سکیورٹی میں ہوٹل لے جایاگیا۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے  پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں دو صفر سے شکست دی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں