Saturday, January 4, 2025
ہومSportsپاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کی شمولیت

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کی شمولیت



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کی شمولیت ہوئی ہے۔
بلیک برن روورز انڈر 21 ٹیم سے کھیلنے والے گول کیپر آدم خان کیمپ میں طلب کرلئے گئے۔آدم خان کو سعودی عرب کیخلاف میچ کے لئے کیمپ میں بلایا گیا ہے۔بلیک برن روورز نے پاکستان کیمپ کے لئے آدم خان کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کے خلاف میچ کے لئے ابتدائی کھلاڑیوں کا کیمپ 17 مئی سے شروع ہوگا۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ 6 جون کو ہوگا۔ پاکستان فٹبال ٹیم 11 جون کو تاجکستان سے اووے میچ بھی کھیلے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں