Sunday, January 5, 2025
ہومSportsپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر...

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی


نائلہ کیانی—فائل فوٹو

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

ناٸلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔

نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

انہوں نے آج صبح نیپال میں مکالو سر چوٹی سر کر کے تاریخی سنگف میل حاصل کیا۔

انہوں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 35 منٹ پر مکالو سر کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں