Monday, December 23, 2024
ہومSportsپاکستانی ٹیم کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی


پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ کھیلنے کے لیے کیپ ٹاون سے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔

گرین شرٹس نے کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم کو81 رنز کے مارجن سے شکست دیکر سیریز میں 2- 0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

پاکستان ٹیم نے پارل میں کھیلا گیا پہلا ون ڈے 7 وکٹ سے جیتا تھا، کیپ ٹاؤن کا میچ 81 رنز سے اپنے نام کیا جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے اتوار 22 دسمبر کو کھیلے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں