Saturday, December 28, 2024
ہومSportsپاکستانی کرکٹر کی بھارتی لڑکی سے منگنیتصویر بھی سامنے آ گئی

پاکستانی کرکٹر کی بھارتی لڑکی سے منگنیتصویر بھی سامنے آ گئی



(24 نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں انجام پائی، اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہونے والی ہے، رضا حسن نے اپنی منگیتر کے غیر مسلم ہونے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پوجا مذہب اسلام میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور جلد ہی مسلمان ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں، شادی کی تقریب فروری 2025 میں باقاعدہ طور پر منعقد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کا تیز ترین بیٹنگ ریکارڈ ، بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ

واضح رہے کہ رضا حسن اب پاکستان کو چھوڑ کر امریکا منتقل ہوچکے ہیں اور وہ ایک ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں