Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsپیرس اولمپک 2024: تمغوں کی ہیٹرک نہیں لگا پائیں منو بھاکر، 25...

پیرس اولمپک 2024: تمغوں کی ہیٹرک نہیں لگا پائیں منو بھاکر، 25 ایم پسٹل نشانہ بازی میں ایک قدم رہ گئیں پیچھے


اس فائنل مقابلہ میں جنوبی کوریا کی جِن یانگ نے طلائی تمغہ اور فرانس کی کیملی نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ 10 سیریز کے بعد ان دونوں ہی کھلاڑیوں کا اسکور 37-37 تھا۔ نتیجہ کار دونوں کھلاڑیوں کے درمیان شوٹ آؤٹ ہوا۔ اس شوٹ آؤٹ میں جِن یانگ نے 4 شاٹس نشانے پر لگائے، جبکہ کیملی کا صرف ایک شاٹ نشانے پر لگا۔ اس طرح یانگ بازی مار لے گئیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں