Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsپیرس پیرالمپکس؛قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا

پیرس پیرالمپکس؛قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا



پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس پیرالمپکس میں قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایف 37میں برانز میڈل جیتا،پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں 52.54میٹر کی تھرو پھینک کر میڈل اپنے نام کیا۔

یہ حیدر علی کا پرالمپکس میں چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے اس سے قبل ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں