Saturday, December 28, 2024
ہومSportsپیرس کی فضاؤں میں قومی ترانے کی گونج ارشد ندیم کو گولڈ...

پیرس کی فضاؤں میں قومی ترانے کی گونج ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا



(24 نیوز )گزشتہ روز پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کی تاریخ بدلنے والے  ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے گزشتہ روز 92.97 میٹر کی تاریخی تھروکی ان کی دوسری سب سے لمبی تھرو 91.79 میٹر کی تھی ، ان کی اس تاریخی کارکردگی پر انہیں گولڈ میڈل سے نواز ا گیا ہے ، پیرس سٹیڈیم میں پاکستانی ترانے کی گونج نے فضا موتر کر دی ، فضا میں سب سے بلند  سبز ہلالی پرچم نے پاکستانیوں کے دل مسحور  کر دیئے ،سٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کے نعروں نے خون گرما دیا،  ہر پاکستانی اس وقت صرف یہی کہہ رہا ہے کہ شکریہ ارشد ندیم پاکستانی پرچم کو سب سے اونچا کرنے کیلئے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں