Monday, December 30, 2024
ہومSportsچیئرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا روانہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا روانہ



اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر داخلہ و  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئے۔محسن نقوی آج کولمبو پہنچیں گے جبکہ21 اور 22 جولائی کو آئی سی سی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔

“جیو نیوز ” کے مطابق آئی سی سی میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی، پی سی بی اور آئی سی سی نے بجٹ فائنل کیا ہے۔محسن نقوی کی آئی سی سی میٹنگ کی سائیڈ لائن پر کئی بورڈ کے سربراہان سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں