Saturday, January 4, 2025
ہومSportsچیئرمین پی سی بی کا تیسری مرتبہ عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے...

چیئرمین پی سی بی کا تیسری مرتبہ عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد



(وسیم احمد) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے تیسری بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر قومی کیوئسٹ محمد آصف کو مبارکباد دی ہے۔ 

 محمد آصف کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کیوئسٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا،محمد آصف نے چیمپئن شپ جیت کر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا،  تیسری بار چیمپئن شپ جیتنا پاکستان کے لئے اعزاز ہے،محمد آصف کی مزید کامیابیوں کےلئے دعا گو ہوں۔ 

یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں