Friday, December 27, 2024
ہومWorldاسرائیلی فضائی حملے میں اقوام متحدہ کے 4 نمائندے زخمی ہو گئے...

اسرائیلی فضائی حملے میں اقوام متحدہ کے 4 نمائندے زخمی ہو گئے اقوام متحدہ کی تصدیق



 نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فضائی حملے میں اقوام متحدہ کے 4 نمائندے زخمی ہو گئے جس کی اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے تصدیق کر دی گئی۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے لبنان میں اقوام متحدہ کی گاڑی کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے 4 نمائندے زخمی ہو گئے۔ 

اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندوں پر حملے کسی صورت قبول نہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں