Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldافغانستان: مسجد میں گھس کر فائرنگ بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

افغانستان: مسجد میں گھس کر فائرنگ بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق



کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کی مسجد میں حملے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایران کی نیوز ایجنسی نے بتایاکہ ہرات میں واقع مسجد پر حملہ ہوا اور واقعے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے بتایا کہ صوبہ ہرات کے ضلع گوزارہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک مسجد میں نمازیوں پر گولی چلائی۔علاوہ ازیں ابھی تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں