Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldاقوام متحدہ کا رمضان المبارک کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی...

اقوام متحدہ کا رمضان المبارک کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی کامطالبہ



نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے  والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری، خون  ریزی اور ہلاکت خیزی جاری ہے۔سیکرٹری جنرل نے مطالبہ کیاکہ  ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی جائے۔غزہ میں امداد کی رسائی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں اور غزہ سے فوری طور  پر  یرغمالیوں کی رہائی بھی کی جائے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں