Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldامریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ہوگیا



نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ ریاست مینی سوٹا، ساوتھ ڈکوٹا اور ورجینیا میں پولنگ جاری ہے۔

آج نیوز کے مطابق قبل از وقت ووٹ ڈالنے کا مقصد الیکشن ڈے پر مصروف شہریوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنا ہے، ری پبلکنز کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کی جانب سے نائب صدر کملاہیرس آمنے سامنے ہیں۔

گزشتہ صدارتی الیکشن میں انہتر فیصد ووٹرز نے قبل ازقت ووٹ کاسٹ کیے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں