Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldامریکہ میں مسلمانوں کی ترقی اور تعلیمی و کاروباری کامیابیوں کا انکشاف!

امریکہ میں مسلمانوں کی ترقی اور تعلیمی و کاروباری کامیابیوں کا انکشاف!


واشنگٹن: امریکہ میں مسلمانوں کے حالات زندگی پر ایک خصوصی رپورٹ شائع ہوئی ہے جو ایک طرح سے ماضی کے سابقہ اندازوں کے برعکس کچھ بہتر محسوس ہوتی ہے۔ یہ پیو ریسرچ سینٹر نے اپنی رپورٹ میں پیش کی ہے جسے نئی دہلی سے امریکہ سفارت خانے کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین ’اسپین‘ نے شائع کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی معاشرے میں مسلمانوں کی تعداد کا تخمینہ 35 لاکھ ہے جس میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی معاشرے میں مسلمان ترقی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں اور ملک کے دیگر شہریوں کے مقابلے میں اُن کے اپنا کاروبار کھولنے یا کُل وقتی کام کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں