Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldایران میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ کا عمل اختتام پذیر، ووٹوں کی...

ایران میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ کا عمل اختتام پذیر، ووٹوں کی گنتی شروع


خیال رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی گزشتہ ماہ ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں جان بحق ہو گئے تھے، جس کے سبب ملک میں قبل از وقت انتخابات کرائے گئے تاکہ ان کی جگہ نئے صدر کا انتخاب کیا جا سکے۔

صدارتی انتخابات کے موقع پر ایران بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور ووٹنگ کے لیے 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے تھے جبکہ بیرون ملک 344 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے تھے۔ الیکشن میں 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ایرانی ووٹ دینے کے اہل تھے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں